قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ یٰسٓ

سورۃ یٰسٓ آیت ۳۷ کی تفسیر

Surah Yasin Ayat 37 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَءَايَةٌ لَّهُمُ الَّيْلُ نَسْلَخُ مِنْهُ النَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظْلِمُونَ ٣٧

Wa Aayatul lahumul lailu naslakhu minhun nahaara fa-izaa hum muzlimoon

ترجمہ (جالندھری)

اور ایک نشانی ان کے لئے رات ہے کہ اس میں سے ہم دن کو کھینچ لیتے ہیں تو اس وقت ان پر اندھیرا چھا جاتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَآيَةٌ لَّهُمْ﴾ تدلُّ على قدرتنا ﴿اللَّيْلُ نَسْلَخُ﴾ نُزيلُ ضوءَه، ونُخرجُ ﴿مِنْهُ النَّهَارَ﴾ فنجيءُ بالظُّلمة؛ لأن الأصلَ هي الظُّلمة، والنهارُ داخلٌ عليها، فإذا غربت الشمسُ، سُلخ النهارُ من الليلِ ﴿فَإِذَا هُم مُّظْلِمُون﴾ داخلون في الظَّلام.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کے لئے ایک نشانی رات ہے جس سے ہم دن کو کھینچ دیتے ہیں تو وه یکایک اندھیرے میں ره جاتے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اللہ کی قدرت کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ وہ دن کو رات سے الگ کر دیتا ہے، جس سے فوراً اندھیرا چھا جاتا ہے۔
    سلخ کےمعنی ہوتے ہیں جانور کی کھال کا اس کے جسم سے علیحدہ کرنا، جس سے اس کا گوشت ظاہر ہوجاتا ہے۔
    اسی طرح اللہ دن کو رات سے الگ کر دیتا ہے۔
    أَظْلَمَ کے معنی ہیں، اندھیرے میں داخل ہونا۔
    جیسے أَصْبحَ اور أَمْسَى ٰ اور أَظْهَر َ کے معنی ہیں، صبح، شام اور ظہر کے وقت میں داخل ہونا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ