Wa Aayatul lahum annaa hamalnaa zurriyatahum fil fulkil mashhoon
ترجمہ (جالندھری)
اور ایک نشانی ان کے لئے یہ ہے کہ ہم نے ان کی اولاد کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَآيَةٌ لَّهُمْ أَنَّا حَمَلْنَا ذُرِّيَّتَهُمْ﴾ أي: ذريةَ قومِ نوح، والمراد بالذُّرِّية: الآباءُ والأجدادُ، واسم الذُّرِّية يقعُ على الآباء كما يقعُ على الأولاد ﴿فِي الْفُلْكِ الْمَشْحُون﴾ المملوء، والمراد: سفينةُ نوحٍ عليه السلام ، وهؤلاء من نسلِ مَنْ حُمل معه، وكانوا في أصلابِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے لئے ایک نشانی (یہ بھی) ہے کہ ہم نے ان کی نسل کو بھری ہوئی کشتی میں سوار کیا.۱
حواشی
(1) اس میں اللہ تعالیٰ اپنے اس احسان کا تذکرہ فرما رہا ہے کہ اس نے تمہارے لئے سمندر میں کشتیوں کا چلنا آسان فرما دیا، حتیٰ کہ تم اپنے ساتھ بھری ہوئی کشتیوں میں اپنے بچوں کو بھی لے جاتے ہو۔
دوسرے معنی یہ کیے گئے ہیں کہ ذُرِّيَّةٌ سے مقصود آبائے ذریت ہیں۔
اور کشتی سے مراد کشتی ﺀ نوح (عليه السلام) ہے۔
یعنی سفینۂ نوح (عليه السلام) میں ان لوگوں کو بٹھایا جن سے بعد میں نسل انسانی چلی۔
گویا نسل انسانی کے آبا اس میں سوار تھے۔