وَخَلَقْنَا لَهُم مِّن مِّثْلِهِۦ مَا يَرْكَبُونَ ٤٢
Wa khalaqnaa lahum mim-mislihee maa yarkaboon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے لئے ویسی ہی اور چیزیں پیدا کیں جن پر وہ سوار ہوتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَخَلَقْنَا لَهُم﴾ للذُّريةِ ﴿مِّن مِّثْلِهِ﴾ أي: في الفُلكِ ﴿مَا يَرْكَبُون﴾ من الإبلِ، وهي سفنُ البرِّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے لئے اسی جیسی اور چیزیں پیدا کیں جن پر یہ سوار ہوتے ہیں.۱
حواشی
(1) اس سے مراد ایسی سواریاں ہیں جو کشتی کی طرح انسانوں اور سامان تجارت کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتی ہیں، اس میں قیامت تک پیدا ہونے والی چیزیں آگئیں۔
جیسے ہوائی جہاز، بحری جہاز، ریلیں، بسیں، کاریں اور دیگر نقل وحمل کی اشیا۔