إِنَّ أَصْحَٰبَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِى شُغُلٍ فَٰكِهُونَ ٥٥
Inna Ashaabal jannatil Yawma fee shughulin faakihoon
ترجمہ (جالندھری)
اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ أَصْحَابَ الْجَنَّةِ الْيَوْمَ فِي شُغُلٍ﴾ عن النارِ وأهلها ﴿فَاكِهُون﴾ منعَّمون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جنتی لوگ آج کے دن اپنے (دلچسﭗ) مشغلوں میں ہشاش بشاش ہیں.۱
حواشی
(1) فَاكِهُونَ کے معنی ہیں فَرِحُونَ خوش ، مسرت بکنار۔