سَلَٰمٌ قَوْلًا مِّن رَّبٍّ رَّحِيمٍ ٥٨
Salaamun qawlam mir Rabbir Raheem
ترجمہ (جالندھری)
پروردگار مہربان کی طرف سے سلام (کہا جائے گا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَلاَمٌ﴾ أي: ولهم سلامٌ ﴿قَوْلاً مِن رَّبٍّ رَّحِيم﴾ أي: يقولُه اللهُ قولًا، وهو مبالغةٌ في تعظيمهم أنَّ السلامَ وقعَ منه بغير واسطة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مہربان پروردگار کی طرف سے انہیں سلام کہا جائے گا.۱
حواشی
(1) اللہ کا یہ سلام، فرشتے اہل جنت کو پہنچائیں گے۔
بعض کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ خود سلام سے نوازے گا۔