وَأَنِ اعْبُدُونِى ۚ هَٰذَا صِرَٰطٌ مُّسْتَقِيمٌ ٦١
Wa ani`budoonee; haazaa Siraatum Mustaqeem
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ میری ہی عبادت کرنا۔ یہی سیدھا رستہ ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنْ اعْبُدُونِي﴾ وَحِّدوني ﴿هَذَا﴾ أي: العهدُ المعهودُ إليكم ﴿صِرَاطٌ مُّسْتَقِيم﴾ طريقٌ بليغٌ في الاستقامة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور میری ہی عبادت کرنا۱ ۔ سیدھی راه یہی ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی یہ بھی عہد لیا تھا کہ تمہیں صرف میری ہی عبادت کرنی ہے، میری عبادت میں کسی کو شریک نہیں کرنا۔(2) یعنی صرف ایک اللہ کی عبادت کرنا، یہی وہ سیدھا راستہ ہے، جس کی طرف تمام انبیا لوگوں کو بلاتے رہے اور یہی منزل مقصود یعنی جنت تک پہنچانے والا ہے۔