فَإِن لَّمْ تَأْتُونِى بِهِۦ فَلَا كَيْلَ لَكُمْ عِندِى وَلَا تَقْرَبُونِ ٦٠
Fa il lam taatoonee bihee falaa kaila lakum `indee wa laa taqraboon
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر تم اسے میرے پاس نہ لاؤ گے تو نہ تمہیں میرے ہاں سے غلّہ ملے گا اور نہ تم میرے پاس ہی آسکو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم قال تهديدًا: ﴿فَإِن لَّمْ تَأْتُونِي بِهِ فَلاَ كَيْلَ لَكُمْ عِندِي﴾ أي: ليس لكم عندي طعامٌ أَكيلُه لكم ﴿وَلاَ تَقْرَبُون﴾ في داري وبلادي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس اگر تم اسے لے کر پاس نہ آئے تو میری طرف سے تمہیں کوئی ناپ بھی نہ ملے گا بلکہ تم میرے قریب بھی نہ پھٹکنا.۱
حواشی
(1) ترغیب کے ساتھ یہ دھمکی ہے کہ اگر گیارہویں بھائی کو ساتھ نہ لائے تو نہ تمہیں غلہ ملے گا نہ میری طرف سے اس خاطر مدارت کا اہتمام ہوگا۔