قَالُوا۟ سَنُرَٰوِدُ عَنْهُ أَبَاهُ وَإِنَّا لَفَٰعِلُونَ ٦١
Qaaloo sanuraawidu `anhu abaahu wa innaa lafaa`iloon
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ ہم اس کے بارے میں اس کے والد سے تذکرہ کریں گے اور ہم (یہ کام) کرکے رہیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُواْ سَنُرَاوِدُ عَنْهُ أَبَاهُ﴾ سنطلُبه منه باجتهادٍ ورفقٍ ﴿وَإِنَّا لَفَاعِلُون﴾ ما أمرتَنا به.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا اچھا ہم اس کے باپ کو اس کی بابت پھسلائیں گے اور پوری کوشش کریں گے.۱
حواشی
(1) یعنی ہم اپنے باپ کو اس بھائی کو لانے کے لئے پھسلائیں گے اور ہمیں امید ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوجائیں گے۔