قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَانُوا۟ قَلِيلًا مِّنَ الَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ ١٧

kaanoo qaleelam minal laili maa yahja`oon

ترجمہ (جالندھری)

رات کے تھوڑے سے حصے میں سوتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَانُوا قَلِيلاً مِّنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُون﴾ ينامون، أي: كانوا في معظمِ الليل يُصلُّون ويَذْكرون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه رات کو بہت کم سویا کرتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) هُجُوعٌ کے معنی ہیں، رات کو سونا، مَا يَهْجَعُونَ میں ما تاکید کے لئے ہے۔
    وہ رات کو کم سوتے تھے، مطلب ہے ساری رات سو کر غفلت اور عیش وعشرت میں نہیں گزار دیتے تھے۔
    بلکہ رات کا کچھ حصہ اللہ کی یاد میں اور اس کی بارگاہ میں گڑگڑاتے ہوئے گزارتے تھے۔
    جیسا کہ احادیث میں بھی قیام اللیل کی تاکید ہے۔
    مثلاً ایک حدیث میں فرمایا ”لوگو ! لوگوں کو کھانا کھلاؤ، صلۂ رحمی کرو، سلام پھیلاؤ اور رات کو اٹھ کر نماز پڑھو، جب کہ لوگ سوئے ہوئے ہوں، تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے“۔
    (مسند احمد 5/ 451)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ