قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ١٨

Wa bilashaari hum yastaghfiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور اوقات سحر میں بخشش مانگا کرتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَبِالأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وقت سحر استغفار کیا کرتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) وقت سحر، قبولیت دعا کے بہترین اوقات میں سے ہے۔
    حدیث میں آتا ہے کہ (جب رات کا آخری تہائی حصہ باقی رہ جاتا ہے تو اللہ تعالیٰ آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور ندا دیتا ہے کہ کوئی توبہ کرنے والا ہے کہ میں اس کی توبہ قبول کروں؟ کوئی بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اسےبخش دوں، کوئی سائل ہے کہ میں اس کے سوال کو پورا کر دوں۔
    یہاں تک کہ فجر طلوع ہو جاتی ہے۔
    (صحيح مسلم، كتاب صلاة المسافرين ، باب الترغيب في الدعاء والذكر في آخر الليل والإجابة فيه)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ