وَفِىٓ أَمْوَٰلِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّآئِلِ وَالْمَحْرُومِ ١٩
Wa feee amwaalihim haqqul lissaaa`ili walmahroom
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کے مال میں مانگنے والے اور نہ مانگنے والے (دونوں) کا حق ہوتا تھا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَفِي أَمْوَالِهِمْ حَقٌّ لِّلسَّائِلِ﴾ الطالبِ ﴿وَالْمَحْرُوم﴾ أي: يُحسب غنيًّا فيُحرم؛ لتعفُّفه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان کے مال میں مانگنے والوں کا اور سوال سے بچنے والوں کا حق تھا.۱
حواشی
(1) محروم سے مراد، وہ ضرورت مند ہے جو سوال سے اجتناب کرتا ہے۔
چنانچہ مستحق ہونے کے باوجود لوگ اسے نہیں دیتے۔
یا وہ شخص ہے جس کا سب کچھ، آفت ارضی وسماوی میں،تباہ ہو جائے۔