فَقَرَّبَهُۥٓ إِلَيْهِمْ قَالَ أَلَا تَأْكُلُونَ ٢٧
Faqarrabahooo ilaihim qaala alaa taakuloon
ترجمہ (جالندھری)
(اور کھانے کے لئے) ان کے آگے رکھ دیا۔ کہنے لگے کہ آپ تناول کیوں نہیں کرتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَقَرَّبَهُ إِلَيْهِمْ﴾ ليأكلوه، فتركُوه ﴿قَالَ﴾ إنكارًا عليهم: ﴿أَلاَ تَأْكُلُون﴾ منه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اسے ان کے پاس رکھا اور کہا آپ کھاتے کیوں نہیں.۱
حواشی
(1) یعنی سامنے رکھنےکے باوجود انہوں نے کھانے کی طرف ہاتھ ہی نہیں بڑھایا تو پوچھا۔