قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۲۸ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 28 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَوْجَسَ مِنْهُمْ خِيفَةً ۖ قَالُوا۟ لَا تَخَفْ ۖ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَٰمٍ عَلِيمٍ ٢٨

Fa awjasa minhm khee fatan qaaloo laa takhaf wa bashsharoohu bighulaamin `aleem

ترجمہ (جالندھری)

اور دل میں ان سے خوف معلوم کیا۔ (انہوں نے) کہا کہ خوف نہ کیجیئے۔ اور ان کو ایک دانشمند لڑکے کی بشارت بھی سنائی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَوْجَسَ﴾ فأضمرَ في نفسه ﴿مِنْهُمْ خِيفَةً﴾ لأنه ظنَّهم أعداءً؛ لعدم أكلِهم، ولغرابةِ شكلِهم ﴿قَالُوا لَا تَخَفْ وَبَشَّرُوهُ بِغُلَامٍ﴾ هو إسحاقُ عليه السلام ﴿عَلِيم﴾ يكمُلُ علمُه إذا بلغ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر تو دل ہی دل میں ان سے خوفزده ہوگئے۱ انہوں نے کہا آپ خوف نہ کیجئے<br>۲۔ اور انہوں نے اس (حضرت ابراہیم) کو ایک علم والے لڑکے کی بشارت دی.

حواشی

(1) ڈر اس لئے محسوس کیا کہ حضرت ابراہیم (عليه السلام) سمجھے، یہ کھانا نہیں کھا رہے ہیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ آنے والے کسی خیر کی نیت سے نہیں بلکہ شر کی نیت سے آئے ہیں۔
(2) حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے چہرے پر خو ف کے آثار دیکھ کر فرشتوں نے کہا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ