فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُۥ فِى صَرَّةٍ فَصَكَّتْ وَجْهَهَا وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيمٌ ٢٩
Fa aqbalatim ra-atuhoo fee sarratin fasakkat wajhahaa wa qaalat `ajoozun `aqeem
ترجمہ (جالندھری)
تو ابراہیمؑ کی بیوی چلاّتی آئی اور اپنا منہ پیٹ کر کہنے لگی کہ (اے ہے ایک تو) بڑھیا اور (دوسرے) بانجھ
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَقْبَلَتِ امْرَأَتُهُ﴾ سارةُ ﴿فِي صَرَّةٍ﴾ شِدَّة صوت، من: الصَّرير، وهو صيحةُ السرور ﴿فَصَكَّتْ وَجْهَهَا﴾ لطمتْه بجميع أصابِعها؛ تعجُّبًا، كعادةِ النساء إذا أنكرنَ شيئًا ﴿وَقَالَتْ عَجُوزٌ عَقِيم﴾ فكيف ألدُ؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس ان کی بیوی آگے بڑھی اور حیرت۱ میں آکر اپنے منھ پر ہاتھ مار کر کہا کہ میں تو بوڑھیا ہوں اور ساتھ ہی بانجھ.
حواشی
(1) صَرَّةٍ کے دوسرے معنی ہیں چیخ وپکار، یعنی چیختے ہوئے کہا۔