۞ قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُونَ ٣١
Qaala famaa khatbukum ayyuhal mursaloon
ترجمہ (جالندھری)
ابراہیمؑ نے کہا کہ فرشتو! تمہارا مدعا کیا ہے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فَمَا خَطْبُكُمْ أَيُّهَا الْمُرْسَلُون﴾ والخَطْب: الأمرُ المهمّ، يقول لهم: ما هذه الطامةُ التي جئتُم لها؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(حضرت ابرہیم علیہ السلام) نے کہا کہ اللہ کے بھیجے ہوئے (فرشتو!) تمہارا کیا مقصد ہے؟۱
حواشی
(1) خَطْبٌ شان قصہ۔
یعنی اس بشارت کے علاوہ تمہارا اورکیا کام اور مقصد ہے جس کے لیے تمہیں بھیجا گیا ہے۔