قَالُوٓا۟ إِنَّآ أُرْسِلْنَآ إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ ٣٢
Qaalooo innaaa ursilnaaa ilaa qawmim mujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
انہوں نے کہا کہ ہم گنہگار لوگوں کی طرف بھیجے گئے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَى قَوْمٍ مُّجْرِمِين﴾ يعني: قومَ لوط، والمجرمُ: فاعلُ الجرائم: وهي صعابُ المعاصي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے جواب دیا کہ ہم گناه گار قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں.۱
حواشی
(1) اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔