لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِينٍ ٣٣
Linursila `alaihim hijaa ratam min teen
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ ان پر کھنگر برسائیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِنُرْسِلَ عَلَيْهِمْ حِجَارَةً مِّن طِين﴾ مطبوخٍ بالنار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ ہم ان پر مٹی کے کنکر برسائیں.۱
حواشی
(1) برسائیں کا مطلب ہے، ان کنکریوں سے انہیں رجم کردیں۔
یہ کنکریاں خالص پتھر کی تھیں نہ آسمانی اولے تھے، بلکہ مٹی کی بنی ہوئی تھیں۔