فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا مِنَ الْمُؤْمِنِينَ ٣٥
Fa akhrajnaa man kaana feehaa minal mu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
تو وہاں جتنے مومن تھے ان کو ہم نے نکال لیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَأَخْرَجْنَا مَن كَانَ فِيهَا﴾ في قرى لوطٍ ﴿مِنَ الْمُؤْمِنِين﴾ ممَّن آمن بلوط، منجين لهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جتنے ایمان والے وہاں تھے ہم نے انہیں نکال لیا.۱
حواشی
(1) یعنی عذاب آنے سے قبل ہم نے ان کو وہاں سے نکل جانے کا حکم دے دیا تھا تاکہ وہ عذاب سے محفوظ رہیں۔