فَمَا اسْتَطَٰعُوا۟ مِن قِيَامٍ وَمَا كَانُوا۟ مُنتَصِرِينَ ٤٥
Famas tataa`oo min qiyaaminw wa maa kaanoo muntasireen
ترجمہ (جالندھری)
پھر وہ نہ تو اُٹھنے کی طاقت رکھتے تھے اور نہ مقابلہ ہی کرسکتے تھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَا اسْتَطَاعُوا مِن قِيَامٍ﴾ ما قدروا على النهوضِ عند نزولِ العذاب بهم ﴿وَمَا كَانُوا مُنتَصِرِين﴾ ممَّن أهلكهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس نہ تو وه کھڑے ہو سکے۱ اور نہ بدلہ لے سکے.<br>۲
حواشی
(1) چہ جائیکہ وہ بھاگ سکیں۔(2) یعنی اللہ کے عذاب سے اپنےآپ کو نہیں بچا سکے۔