قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۴۶ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 46 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَقَوْمَ نُوحٍ مِّن قَبْلُ ۖ إِنَّهُمْ كَانُوا۟ قَوْمًا فَٰسِقِينَ ٤٦

Wa qawma Noohim min qablu innahum kaano qawman faasiqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور اس سے پہلے (ہم) نوح کی قوم کو (ہلاک کرچکے تھے) بےشک وہ نافرمان لوگ تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَقَوْمَ نُوحٍ﴾ أي: وأهلكنا قومَ نوحٍ ﴿مِنْ قَبْلُ﴾ أي: من قبلِ إهلاكِ هؤلاء المذكورين ﴿إِنَّهُمْ كَانُوا قَوْمًا فَاسِقِين﴾ بالكفرِ والعصيان.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور نوح (علیہ السلام) کی قوم کا بھی اس سے پہلے (یہی حال ہو چکا تھا) وه بھی بڑے نافرمان لوگ تھے.۱

حواشی

  1. (1) قوم نوح، عاد، فرعون اور ثمود وغیرہ سے پہلے گزری ہے۔
    اس نے بھی اطاعت الٰہی کے بجائے اس کی بغاوت کا راستہ اختیار کیا تھا۔
    بالآخر طوفان میں ڈبو دیا گیا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ