وَالْأَرْضَ فَرَشْنَٰهَا فَنِعْمَ الْمَٰهِدُونَ ٤٨
Wal arda farashnaahaa fani`mal maahidoon
ترجمہ (جالندھری)
اور زمین کو ہم ہی نے بچھایا تو (دیکھو) ہم کیا خوب بچھانے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالأَرْضَ فَرَشْنَاهَا﴾ مَهَدْناها ﴿فَنِعْمَ الْمَاهِدُون﴾ نحن.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور زمین کو ہم نے فرش بنا دیاہے۱ پس ہم بہت ہی اچھے بچھانے والے ہیں.
حواشی
(1) یعنی فرش کی طرح اسےبچھا دیا۔