أَتَوَاصَوْا۟ بِهِۦ ۚ بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُونَ ٥٣
Atawaasaw bih; bal hum qawmun taaghoon
ترجمہ (جالندھری)
کیا یہ کہ ایک دوسرے کو اسی بات کی وصیت کرتے آئے ہیں بلکہ یہ شریر لوگ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَتَوَاصَوْا بِهِ﴾ أي: تشابهَتْ قلوبُهم في الكفر، وأوصى أوَّلُهم آخرَهم بالتكذيب؟ وهذا استفهامُ توبيخ ﴿بَلْ هُمْ قَوْمٌ طَاغُون﴾ جمَعَهم على ذلك الطغيانُ، والطاغي: المُستعلي في الأرض، المُفسِدُ العاتي على الله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیایہ اس بات کی ایک دوسرے کو وصیت کرتے گئے ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی ہر بعد میں آنے والی قوم نے اس طرح رسولوں کی تکذیب کی اور انہیں جادوگر اور دیوانہ قرار دیا، جیسے پچھلی قومیں بعد میں آنے والی قوموں کے لیے وصیت کر کے جاتی رہی ہیں۔
یکے بعد دیگرے ہر قوم نے یہی تکذیب کا راستہ اختیار کیا۔