فَتَوَلَّ عَنْهُمْ فَمَآ أَنتَ بِمَلُومٍ ٥٤
Fatawalla `anhum famaaa anta bimaloom
ترجمہ (جالندھری)
تو ان سے اعراض کرو۔ تم کو (ہماری) طرف سے ملامت نہ ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَتَوَلَّ عَنْهُمْ﴾ أي: عن الحرصِ المُفرِط عليهم، وذهابِ النفسِ حسراتٍ ﴿فَمَا أَنتَ بِمَلُوم﴾ لأنك بلَّغتَ الرسالة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(نہیں) بلکہ یہ سب کے سب سرکش ہیں۱ ۔ تو آپ ان سے منھ پھیر لیں آپ پر کوئی ملامت نہیں.
حواشی
(1) یعنی ایک دوسرے کو وصیت تو نہیں کی بلکہ ہر قوم ہی اپنی اپنی جگہ سرکش ہے، اس لیے ان سب کے دل بھی متشابہ ہیں اور ان کے طور اطوار بھی ملتے جلتے۔
اس لیے متاخرین نے بھی وہی کچھ کہا اور کیا جو متقدمین نے کہا اور کیا۔