يُؤْفَكُ عَنْهُ مَنْ أُفِكَ ٩
Yu`faku `anhu man ufik
ترجمہ (جالندھری)
اس سے وہی پھرتا ہے جو (خدا کی طرف سے) پھیرا جائے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يُؤْفَكُ عَنْهُ﴾ يُصرَف عن الإيمان به ﴿مَنْ أُفِك﴾ من صُرِف عن السعادةِ في الأزل.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس سے وہی باز رکھا جاتا ہے۱ جو پھیر دیا گیا ہو.
حواشی
(1) یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) پر ایمان لانے سے، یا حق سےیعنی بعث وتوحید سے یا مطلب ہے مذکورہ اختلاف سے وہ شخص پھیر دیا گیا جسے اللہ نے اپنی توفیق سے پھیر دیا، پہلے مفہوم میں ذم ہے۔
دوسرے میں مدح۔