قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الذاریات

سورۃ الذاریات آیت ۸ کی تفسیر

Surah Zariyat Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّكُمْ لَفِى قَوْلٍ مُّخْتَلِفٍ ٨

Innakum lafee qawlim mukhtalif

ترجمہ (جالندھری)

کہ (اے اہل مکہ) تم ایک متناقض بات میں (پڑے ہوئے) ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّكُمْ لَفِي قَوْلٍ مُّخْتَلِف﴾ تصديق وتكذيب بمحمد.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یقیناً تم مختلف بات میں پڑے ہوئے ہو.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اے اہل مکہ ! تمہارا کسی بات میں آپس میں اتفاق نہیں ہے۔
    ہمارے پیغمبر کو تم میں سے کوئی جادوگر، کوئی شاعر، کوئی کاﮨﻦ اور کوئی کذاب کہتا ہے۔
    اسی طرح کوئی قیامت کی بالکل نفی کرتاہے، کوئی شک کا اظہار، علاوہ ازیں ایک طرف اللہ کے خالق اور رازق ہونے کا اعتراف کرتے ہو، دوسری طرف دوسروں کو بھی معبود بنا رکھا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ