وَإِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا لَمُنقَلِبُونَ ١٤
Wa innaaa ilaa Rabbinaa lamunqaliboon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم اپنے پروردگار کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّا إِلَى رَبِّنَا لَمُنقَلِبُون﴾ لمُنصرِفون في المَعاد.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بالیقین ہم اپنے رب کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں.۱
حواشی
(1) نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) جب سواری پر سوار ہوتے تو تین مرتبہ اللهُ أَكْبَرُ کہتے اور سُبْحَانَ الَّذِي...
سے لَمُنْقَلِبُونَ تک آیت پڑھتے۔
علاوہ ازیں خیروعافیت کی دعا مانگتے، جو دعاؤں کی کتابوں میں دیکھ لی جائے (صحيح مسلم، كتاب الحج ، باب ما يقول إذا ركب)۔