قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَعَلُوا۟ لَهُۥ مِنْ عِبَادِهِۦ جُزْءًا ۚ إِنَّ الْإِنسَٰنَ لَكَفُورٌ مُّبِينٌ ١٥

Wa ja`aloo lahoo min `ibaadihee juz`aa; innal insaana lakafoorum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

اور انہوں نے اس کے بندوں میں سے اس کے لئے اولاد مقرر کی۔ بےشک انسان صریح ناشکرا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَعَلُوا لَهُ﴾ أي: حكموا أنَّ للهِ تعالى ﴿مِنْ عِبَادِهِ جُزْءًا﴾ أي: نصيبًا، وهو قولُهم: الملائكةُ بناتُ الله؛ لأن الولدَ جزءُ الوالدِ ﴿إِنَّ الإِنسَانَ لَكَفُورٌ مُّبِين﴾ ظاهر الكفران.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور انہوں نے اللہ کے بعض بندوں کو اس کا جز ٹھہرا ۱ دیا یقیناً انسان کھلم کھلا ناشکرا ہے.

حواشی

  1. (1) عِبَادٌ سے مراد فرشتے اور جُزْءٌ سے مراد بیٹیاں یعنی فرشتے، جن کو مشرکین اللہ کی بیٹیاں قرار دے کر ان کی عبادت کرتے تھے۔
    یوں وہ مخلوق کو اللہ کا شریک اور اس کا جزء مانتے تھے، حالانکہ وہ ان چیزوں سے پاک ہے۔
    بعض نے جزء سے یہاں نذر نیاز کے طور پر نکالے جانے والے وہ جانور مراد لیے ہیں جن کا ایک حصہ مشرکین اللہ کے نام پر اور ایک حصہ بتوں کے نام پر نکالا کرتے تھے جس کا ذکر سورۃ الانعام : 136 میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ