أَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَىٰكُم بِالْبَنِينَ ١٦
Amit takhaza mimmaa yakhluqu banaatinw wa asfaakum bilbaneen
ترجمہ (جالندھری)
کیا اس نے اپنی مخلوقات میں سے خود تو بیٹیاں لیں اور تم کو چن کر بیٹے دیئے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿أَمِ اتَّخَذَ مِمَّا يَخْلُقُ بَنَاتٍ وَأَصْفَاكُم﴾ أَخلَصَكم ﴿بِالْبَنِين﴾؟ هذا مستحيلٌ في صفاته.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق میں سے بیٹیاں تو خود رکھ لیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا.۱