Wa izaa bushshira ahaduhum bimaa daraba lir Rahmaani masalan zalla wajhuhoo muswaddanw wa hua kazeem
ترجمہ (جالندھری)
حالانکہ جب ان میں سے کسی کو اس چیز کی خوشخبری دی جاتی ہے جو انہوں نے خدا کے لئے بیان کی ہے تو اس کا منہ سیاہ ہوجاتا اور وہ غم سے بھر جاتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذَا بُشِّرَ أَحَدُهُم بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمَنِ مَثَلاً﴾ أي: وإذا بُشِّر أحدُ هؤلاء بما نسَبوهُ للهِ من البناتِ ﴿ظَلَّ وَجْهُهُ مُسْوَدًّا﴾ أي: صار وجهُه أسودَ ﴿وَهُوَ كَظِيم﴾ والكظيمُ: المُمتلئُ غيظًا، الذي قد ردَّ غيظَه إلى جوفه، فهو يتجرَّعُه ويرومُ ردَّه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(حاﻻنکہ) ان میں سے کسی کو جب اس چیز کی خبر دی جائے جس کی مثال اس نے (اللہ) رحمٰن کے لیے بیان کی ہے تو اس کا چہره سیاه پڑ جاتا ہے اور وه غمگین ہو جاتا ہے.
حواشی
(1) اس میں ان کی جہالت اور سفاہت کا بیان ہے جو انہوں نے اللہ کے لیے اولاد بھی ٹھہرائی ہوئی ہے جسے یہ خود ناپسند کرتے ہیں۔
حالانکہ اللہ کی اولاد ہوتی تو کیا ایسا ہی ہوتا کہ خود تو اس کی لڑکیاں ہوتیں اور تمہیں وہ لڑکوں سے نوازتا۔