قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۲۷ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 27 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِلَّا الَّذِى فَطَرَنِى فَإِنَّهُۥ سَيَهْدِينِ ٢٧

Illal lazee fataranee innahoo sa yahdeen

ترجمہ (جالندھری)

ہاں جس نے مجھ کو پیدا کیا وہی مجھے سیدھا رستہ دکھائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِلاَّ الَّذِي فَطَرَنِي﴾ أي: لكن الذي فطَرَني لا أبرأُ منه ﴿فَإِنَّهُ سَيَهْدِين﴾ يُرشدُني.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا.۱

حواشی

  1. (1) یعنی جس نے مجھے پیدا کیا ہے وہ مجھے اپنے دین کی سمجھ بھی دے اور اس پر ثابت قدم بھی رکھے گا، میں صرف اسی کی عبادت کروں گا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ