Wa innahum la yasuddoo nahum `anis sabeeli wa yahsaboona annahum muhtadoon
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ (شیطان) ان کو رستے سے روکتے رہتے ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ سیدھے رستے پر ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِنَّهُمْ لَيَصُدُّونَهُمْ عَنِ السَّبِيلِ﴾ أي: الصراطِ المستقيم، والدِّين القويم ﴿وَيَحْسَبُونَ أَنَّهُم مُّهْتَدُون﴾ بسببِ تزيينِ الشيطان للباطل، وتحسينِهِ له، وإعراضِهم عن الحقّ، فاجتمَعَ هذا وهذا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه انہیں راه سے روکتے ہیں اور یہ اسی خیال میں رہتے ہیں کہ یہ ہدایت یافتہ ہیں.۱
حواشی
(1) یعنی وہ شیطان ان کے حق کے راستے کے درمیان حائل ہوجاتے ہیں اور اس سے انہیں روکتے ہیں اور انہیں برابر سمجھاتے رہتے ہیں کہ تم حق پر ہو، حتیٰ کہ وہ واقعی اپنے بارے میں یہی گمان کرنے لگ جاتے ہیں کہ وہ حق پر ہیں۔
یا کافر شیطانوں کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں کہ یہ ٹھیک ہیں اور ان کی اطاعت کرتے رہتے ہیں۔
(فتح القدیر)۔