Hattaaa izaa jaaa`anaa qaala yaa laita bainee wa bainaka bu`dal mashriqaini fabi`sal qareen
ترجمہ (جالندھری)
یہاں تک کہ جب ہمارے پاس آئے گا تو کہے گا کہ اے کاش مجھ میں اور تجھ میں مشرق ومغرب کا فاصلہ ہوتا تو برا ساتھی ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿حَتَّى إِذَا جَاءنَا﴾ أي: إذا جاءَ العاشي القيامة، ورأى أهوالَها ﴿قَالَ﴾ لشيطانه؛ تندُّمًا: ﴿يَالَيْتَ بَيْنِي وَبَيْنَكَ بُعْدَ الْمَشْرِقَيْنِ فَبِئْسَ الْقَرِين﴾ أي: فبئسَ الشيطانُ قرينًا لمَن قارَنَه؛ لأنه يُورِدُه إلى النار.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہاں تک کہ جب وه ہمارے پاس آئے گا کہے گا کاش! میرے اور تیرے درمیان مشرق اور مغرب کی دوری ہوتی (تو) بڑا برا ساتھی ہے.۱
حواشی
(1) مَشْرِقَيْنِ (تثنیہ ہے) مراد مشرق اور مغرب ہیں۔
فَبِئْسَ الْقَرِينُ کا مخصوص بالذم محذوف ہے۔
أَنْتَ أَيُّهَا الشَّيْطَانُ! اے شیطان تو بہت برا ساتھی ہے۔
یہ کافر قیامت والے دن کہے گا۔
لیکن اس دن اس اعتراف کا کیا فائدہ؟