Afa anta tusmi`us summa aw tahdil `umya wa man kaana fee dalaalim mubeen
ترجمہ (جالندھری)
کیا تم بہرے کو سنا سکتے ہو یا اندھے کو رستہ دکھا سکتے ہو اور جو صریح گمراہی میں ہو (اسے راہ پر لاسکتے ہو)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ولمَّا كان صلى الله عليه وسلم يُبالغ في طلبِ إيمانِ الكفار، نزلَ إيماءً إلى أنْ لا نافعَ إلا هو تعالى: ﴿أَفَأَنتَ تُسْمِعُ الصُّمَّ أَوْ تَهْدِي الْعُمْيَ وَمَن كَانَ فِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ والمراد: من حقَّتْ عليه كلمةُ العذابِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
کیا پس تو بہرے کو سنا سکتا ہے یا اندھے کو راه دکھا سکتا ہے اور اسے جو کھلی گمراہی میں ہو.۱
حواشی
(1) یعنی جس کے لیے شقاوت ابدی لکھ دی گئی ہے، وہ وعظ ونصیحت کے اعتبار سے بہرہ اور اندھا ہے، تیری دعوت وتبلیغ سے وہ راہ راست پر نہیں آسکتا۔
یہ استفہام انکاری ہے۔
جس طرح بہرہ سننے سے، نابینا دیکھنے سے محروم ہے، اسی طرح کھلی گمراہی میں مبتلا حق کی طرف آنے سے محروم ہے۔
یہ نبی (صلى الله عليه وسلم) کو تسلی ہے تاکہ ایسے لوگوں کے کفر سے آپ زیادہ تشویش محسوس نہ کریں۔