قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۴۱ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 41 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ فَإِنَّا مِنْهُم مُّنتَقِمُونَ ٤١

Fa immaa nazhabanna bika fa innaa minhum muntaqimoon

ترجمہ (جالندھری)

اگر ہم تم کو (وفات دے کر) اٹھا لیں تو ان لوگوں سے تو ہم انتقام لے کر رہیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِمَّا نَذْهَبَنَّ بِكَ﴾ يا محمدُ؛ بأن نُميتَك قبل تعذيبِ الكفارِ ﴿فَإِنَّا مِنْهُم مُّنتَقِمُون﴾ بعدكَ بالقتل، وفي الآخرةِ بالعذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس اگر ہم تجھے یہاں سے۱ لے بھی جائیں تو بھی ہم ان سے بدلہ لینے والے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) یعنی تجھے موت آجائے، قبل اس کے کہ ان پر عذاب آئے، یا تجھے مکے سے نکال لے جائیں۔
(2) دنیا میں ہی، اگر ہماری مشیت متقاضی ہوئی، بصورت دیگر عذاب اخروی سے تو وہ کسی صورت نہیں بچ سکتے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ