قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۵۶ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 56 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَجَعَلْنَٰهُمْ سَلَفًا وَمَثَلًا لِّلْءَاخِرِينَ ٥٦

Faja`alnaahum salafanw wa masalal lil aakhireen

ترجمہ (جالندھری)

اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَجَعَلْنَاهُمْ سَلَفًا﴾ أي: جعلناهم متقدِّمين؛ ليتَّعظ بهم الآخرون ﴿وَمَثَلاً لِلآخِرِين﴾ بعدَهم، يتمثَّلون بحالهم، فلا يُقدِمون على مثلِ فعالهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی.۱

حواشی

  1. (1) آسَفُونَا بمعنی أَسْخَطُونَا یا أَغْضَبُونَا، سَلَفٌ سَالِفٌ کی جمع ہے جیسے خَدَمٌ، خَادِمٌ کی اور حَرَسٌ ، حَارِسٌ کی ہے۔
    معنی جو اپنے وجود میں دوسرے سے پہلے ہو۔
    یعنی ان کو بعد میں آنے والوں کے لیےنصیحت اور مثال بنادیا۔
    کہ وہ اس طرح کفر وظلم اور علو وفساد نہ کریں جس طرح فرعون نے کیا تاکہ وہ اس جیسے عبرت ناک حشر سے محفوظ رہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ