يَٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلَآ أَنتُمْ تَحْزَنُونَ ٦٨
Yaa `ibaadi laa khawfun `alaikumul Yawma wa laaa antum tahzanoon
ترجمہ (جالندھری)
میرے بندو آج تمہیں نہ کچھ خوف ہے اور نہ تم غمناک ہوگے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاعِبَادِ﴾ أي: يُقال للمتَّقين: يا عبادي ﴿لاَ خَوْفٌ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ وَلاَ أَنتُمْ تَحْزَنُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میرے بندو! آج تو تم پر کوئی خوف (و ہراس) ہے اور نہ تم (بد دل اور) غمزده ہوگے.۱
حواشی
(1) یہ قیامت والے دن ان متقین کو کہا جائے گا جو دنیا میں صرف اللہ کی رضا کے لیے ایک دوسرے سے محبت رکھتے تھے۔
جیسا کہ احادیث میں بھی اس کی فضیلت وارد ہے۔
بلکہ اللہ کے لیے بغض اور اللہ کے لیے محبت کو کمال ایمان کی بنیاد بتلایا گیا ہے۔