قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۶۷ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 67 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الْأَخِلَّآءُ يَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلَّا الْمُتَّقِينَ ٦٧

Al akhillaaa`u Yawma`izim ba`duhum liba`din `aduwwun illal muttaqeen

ترجمہ (جالندھری)

(جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الأَخِلاَّء﴾ على المعصيةِ في الدنيا ﴿يَوْمَئِذٍ﴾ يومَ القيامة ﴿بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ إِلاَّ الْمُتَّقِين﴾ المُتحابِّين في الله على طاعته؛ فإنَّ خلَّتَهم نافعةٌ أبدًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس دن (گہرے) دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے سوائے پرہیزگاروں کے.۱

حواشی

  1. (1) کیوں کہ کافروں کی دوستی، کفر وفسق کی بنیاد پر ہی ہوتی ہے اور یہی کفر وفسق ان کے عذاب کاباﻋﺚ ہوں گے، جس کی وجہ سے وہ ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرائیں گے اور ایک دوسرے کے دشمن ہوجائیں گے۔
    اس کے برعکس اہل ایمان و تقویٰ کی باہمی محبت، چونکہ دین اور رضائے الٰہی کی بنیاد پر ہوتی ہے اور یہی دین وایمان خیروثواب کا باعث ہے۔
    ان سے ان کی دوستی میں کوئی انقطاع نہیں ہوگا۔
    وہ اسی طرح برقرار رہے گی جس طرح دنیا میں تھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ