قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزخرف

سورۃ الزخرف آیت ۸۵ کی تفسیر

Surah Zukhruf Ayat 85 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَتَبَارَكَ الَّذِى لَهُۥ مُلْكُ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَعِندَهُۥ عِلْمُ السَّاعَةِ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٨٥

Wa tabaarakal lazee lahoo mulkus samaawaati wal ardi wa maa bainahumaa wa `indahoo `ilmus Saa`ati wa ilaihi turja`oon

ترجمہ (جالندھری)

اور وہ بہت بابرکت ہے جس کے لئے آسمانوں اور زمین کی اور جو کچھ ان دونوں میں ہے سب کی بادشاہت ہے۔ اور اسی کو قیامت کا علم ہے اور اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤ گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَتَبَارَكَ﴾ تعظَّمَ وتقدَّس ﴿الَّذِي لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا﴾ من جميعِ الموجوداتِ ﴿وَعِندَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ﴾ أي: علمُ تحديدِ قيامها، والوقوف على تعيينِه وحَصْرِه ﴿وَإِلَيْهِ تُرْجَعُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور وه بہت برکتوں واﻻ ہے جس کے پاس آسمان وزمین اور ان کے درمیان کی بادشاہت ہے۱ ، اور قیامت کا علم بھی اسی کے پاس ہے<br>۲ اور اسی کی جانب تم سب لوٹائے جاؤ گے.<br>۳

حواشی

(1) ایسی ذات کو، جس کے پاس سارے اختیارات اور زمین و آسمان کی بادشاہت ہو، اسے بھلا اولاد کی کیاضرورت؟
(2) جس کو وہ اپنے وقت پر ظاہر فرمائے گا۔
(3) جہاں وہ ہر ایک کو اس کے عملوں کے مطابق جزا و سزا دے گا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ