قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۱۸ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 18 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُۥٓ ۚ أُو۟لَٰٓئِكَ الَّذِينَ هَدَىٰهُمُ اللَّهُ ۖ وَأُو۟لَٰٓئِكَ هُمْ أُو۟لُوا۟ الْأَلْبَٰبِ ١٨

Allazeena yastami`oonal qawla fayattabi`oona ahsanah; ulaaa`ikal lazeena hadaahumul laahu wa ulaaa`ika hum ulul albaab

ترجمہ (جالندھری)

جو بات کو سنتے اور اچھی باتوں کی پیروی کرتے ہیں۔ یہی وہ لوگ ہیں جن کو خدا نے ہدایت دی اور یہی عقل والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿الَّذِينَ يَسْتَمِعُونَ الْقَوْلَ﴾ أي: قولَ الله ﴿فَيَتَّبِعُونَ أَحْسَنَهُ﴾ أي: أفضلَه، وهو ما في القرآنِ من عفوٍ وصفحٍ، واحتمالٍ على صبر، ونحوِ ذلك ﴿أُوْلَئِكَ الَّذِينَ هَدَاهُمُ اللَّهُ﴾ لأنهم كانوا يأخذونَ بعزائمِ القرآن ﴿وَأُوْلَئِكَ هُمْ أُوْلُوا الأَلْبَاب﴾ العقولِ السليمة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو بات کو کان لگا کر سنتے ہیں۔ پھر جو بہترین بات ہو۱ اس کی اتباع کرتے ہیں۔ یہی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے ہدایت کی ہے اور یہی عقلمند بھی ہیں.<br>۲

حواشی

(1) أَحْسَنُ سے مراد محکم اور پختہ بات، یا مامورات میں سے سب سے اچھی بات، یا عزیمت ورخصت میں سے عزیمت یا عقوبت کے مقابلے میں عفو ودرگزر اختیار کرتے ہیں۔
(2) کیوں کہ انہوں نے اپنی عقل سے فائدہ اٹھایا ہے، جب کہ دوسروں نے اپنی عقلوں سے فائدہ نہیں اٹھایا۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ