قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۶۲ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 62 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اللَّهُ خَٰلِقُ كُلِّ شَىْءٍ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ وَكِيلٌ ٦٢

Allaahu khaaliqu kulli shai`inw wa Huwa `alaa kulli shai`inw Wakeel

ترجمہ (جالندھری)

خدا ہی ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے۔ اور وہی ہر چیز کا نگراں ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اللَّهُ خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ﴾ كلامٌ مستأنَفٌ دالٌّ على الوحدانيةِ ﴿وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ وَكِيل﴾ والوكيلُ: القائمُ على الأمرِ، المتكفِّلُ بإكماله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے واﻻ ہے اور وہی ہر چیز پر نگہبان ہے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی ہر چیز کا خالق بھی وہی ہے اورمالک بھی وہی،وہ جس طرح چاہے، تصرف اور تدبیر کرے۔
    ہر چیز اس کے ماتحت اور زیر تصرف ہے۔
    کسی کو سرتابی یا انکار کی مجال نہیں۔
    وکیل، بمعنی محافظ اور مدبر۔
    ہر چیز اس کے سپرد ہے اوروہ بغیرکسی کی مشارکت کے ان کی حفاطت اور تدبیرکر رہاہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ