قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الزمر

سورۃ الزمر آیت ۶۳ کی تفسیر

Surah Zumar Ayat 63 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَّهُۥ مَقَالِيدُ السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ ۗ وَالَّذِينَ كَفَرُوا۟ بِـَٔايَٰتِ اللَّهِ أُو۟لَٰٓئِكَ هُمُ الْخَٰسِرُونَ ٦٣

Lahoo maqaaleedus sa maawaati wal ard; wallazeena kafaroo bi ayaatil laahi ulaaa`ika humul khaasiroon

ترجمہ (جالندھری)

اسی کے پاس آسمانوں اور زمین کی کنجیاں ہیں۔ اور جنہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا وہی نقصان اُٹھانے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَهُ مَقَالِيدُ﴾ أي: مفاتيحُ خزائن ﴿السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ واحدُها مِقلاد، فمفاتيحُ السموات: المطرُ، ومفاتيحُ الأرض: النباتُ ﴿وَالَّذِينَ كَفَرُوا بِآيَاتِ اللَّهِ أُوْلَئِكَ هُمُ الْخَاسِرُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آسمانوں اور زمین کی کنجیوں کامالک وہی ہے۱ جن جن لوگوں نے اللہ کی آیتوں کا انکار کیا وہی خساره پانے والے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) مَقَالِيدُ، مِقْلِيدٌ اور مِقْلادٌ کی جمع ہے (فتح القدیر) بعض نے اس کا ترجمہ ”چابیاں“ اور بعض نے ”خزانے“ کیا ہے، مطلب دونوں صورتوں میں ایک ہی ہے۔ تمام معاملات کی باگ دور اسی کے ہاتھ میں ہے۔
(2) یعنی کامل خسارہ۔ کیونکہ اس کفر کے نتیجے میں وہ جہنم میں چلے گئے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ