قُلْ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَأْمُرُوٓنِّىٓ أَعْبُدُ أَيُّهَا الْجَٰهِلُونَ ٦٤
Qul afaghairal laahi taamurooonneee a`budu ayyuhal jaahiloon
ترجمہ (جالندھری)
کہہ دو کہ اے نادانو! تم مجھ سے یہ کہتے ہو کہ میں غیر خدا کی پرستش کرنے لگوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ أَفَغَيْرَ اللَّهِ تَأْمُرُونِّي أَعْبُدُ أَيُّهَا الْجَاهِلُون﴾ وذلك أن كفارَ قريشٍ دعَوه إلى دينِ آبائه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ کہہ دیجئے اے جاہلو! کیا تم مجھ سے اللہ کے سوا اوروں کی عبادت کو کہتے ہو.۱
حواشی
(1) یہ کفار کی اس دعوت کے جواب میں ہے جو پیغمبراسلام حضرت محمد ﹲ کو دیاکرتے تھے کہ اپنے آبائی دین کو اختیار کرلیں، جس میں بتوں کی عبادت تھی۔