بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ وَكُن مِّنَ الشَّٰكِرِينَ ٦٦
Balil laahha fa`bud wa kum minash shaakireen
ترجمہ (جالندھری)
بلکہ خدا ہی کی عبادت کرو اور شکرگزاروں میں ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿بَلِ اللَّهَ فَاعْبُدْ﴾ تقديرُه: لا تعبدْ ما أمرَكَ الكفارُ بعبادته، بل إن عبدتَ، فاعبُد الله، معناه: لا تعبُدْ إلّا الله ﴿وَكُن مِّنْ الشَّاكِرِين﴾ له على فضلِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بلکہ تو اللہ ہی کی عبادت کر۱ اور شکر کرنے والوں میں سے ہو جا.
حواشی
(1) إِيَّاكَ نَعْبُد ُ کی طرح یہاں بھی مفعول (اللہ) کومقدم کرکے حصر کامﻔہوم پیداکر دیا گیا کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کرو !