سُورَةُ الرحمن
سورۃ الرحمٰن
Surah Rahman
تفسیر السعدی · Tafseer As-Saadi
- ۱ (خدا جو) نہایت مہربان
- ۲ اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی
- ۳ اسی نے انسان کو پیدا کیا
- ۴ اسی نے اس کو بولنا سکھایا
- ۵ سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں
- ۶ اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں
- ۷ اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی
- ۸ کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو
- ۹ اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو
- ۱۰ اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی
- ۱۱ اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں
- ۱۲ اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول
- ۱۳ تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۱۴ اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
- ۱۵ اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا
- ۱۶ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۱۷ وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)
- ۱۸ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۱۹ اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں
- ۲۰ دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے
- ۲۱ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۲۲ دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں
- ۲۳ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۲۴ اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں
- ۲۵ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۲۶ جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے
- ۲۷ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
- ۲۸ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۲۹ آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام…
- ۳۰ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۳۱ اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں
- ۳۲ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۳۳ اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل…
- ۳۴ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۳۵ تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ…
- ۳۶ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۳۷ پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا…
- ۳۸ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۳۹ اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے…
- ۴۰ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۴۱ گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے…
- ۴۲ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۴۳ یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے
- ۴۴ وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے
- ۴۵ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۴۶ اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ…
- ۴۷ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۴۸ ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)
- ۴۹ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۵۰ ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں
- ۵۱ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۵۲ ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں
- ۵۳ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۵۴ (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔…
- ۵۵ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۵۶ ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان…
- ۵۷ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۵۸ گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں
- ۵۹ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۶۰ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے
- ۶۱ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۶۲ اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں
- ۶۳ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۶۴ دونوں خوب گہرے سبز
- ۶۵ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۶۶ ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں
- ۶۷ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۶۸ ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں
- ۶۹ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۷۰ ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں
- ۷۱ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۷۲ (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)
- ۷۳ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۷۴ ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن…
- ۷۵ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۷۶ سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے
- ۷۷ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
- ۷۸ (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے