قُتِلَ الْإِنسَٰنُ مَآ أَكْفَرَهُۥ ١٧
Qutilal-insanu maa akfarah
ترجمہ (جالندھری)
انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُتِلَ الإِنسَانُ﴾ لُعن الكافرُ ﴿مَا أَكْفَرَه﴾ بنعمِ الله تعالى مع إحسانه إليه على طريق التعجُّب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اللہ کی مار انسان پر کیسا ناشکرا ہے.۱
حواشی
(1) اس سے وہ انسان مراد ہے جو بغیر کسی سند اور دلیل کے قیامت کی تکذیب کرتا ہے۔
قُتِلَ بمعنی لُعِنَ اور مَا أَكْفَرَهُ ! فعل تعجب ہے، کس قدر ناشکرا ہے۔
آگے اس انسان کفور کو غور وفکر کی دعوت دی جا رہی ہے کہ شاید وہ اپنے کفر سے باز آجائے۔