قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ عبس

سورۃ عبس آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Abasa Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كِرَامٍۭ بَرَرَةٍ ١٦

Kiraamim bararah

ترجمہ (جالندھری)

جو سردار اور نیکو کار ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم أثنى عليهم، فقال: ﴿كِرَامٍ﴾ أي: على الله ﴿بَرَرَة﴾ مطيعين، جمعُ بارّ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو بزرگ اور پاکباز ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی خلق کے اعتبار سے وہ کریم یعنی شریف اور بزرگ ہیں اور افعال کے اعتبار سے وہ نیکو کار اور پاکباز ہیں۔
    یہاں سے یہ بات معلوم ہوئی کہ حامل قرآن ( حافظ اور عالم ) کو بھی اخلاق وکردار اور افعال واطوار میں كِرَامٍ بَرَرَةٍ کا مصداق ہونا چاہئے۔
    (ابن کثیر) حدیث میں بھی سَفَرَةٍ کا لفظ فرشتوں کے لئے استعمال ہوا ہے۔
    نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا جو قرآن پڑھتا ہے اور وہ اس کا ماہر ہے، وہ السَّفَرَةُ الكِرَامُ الْبَرَرَةُ ( فرشتوں ) کے ساتھ ہوگا اور جو قرآن پڑھتا ہے، لیکن مشقت کےساتھ۔
    ( یعنی ماہرین کی طرح سہولت اور روانی سےنہیں پڑھتا ) اس کے لئے دوگنا اجر ہے۔
    (صحيح بخاري، تفسير سورة عبس مسلم، كتاب الصلاة، باب فضل الماهر بالقرآن....)۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ