قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ عبس

سورۃ عبس آیت ۱۵ کی تفسیر

Surah Abasa Ayat 15 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بِأَيْدِى سَفَرَةٍ ١٥

Bi`aidee safara

ترجمہ (جالندھری)

لکھنے والوں کے ہاتھوں میں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بِأَيْدِي سَفَرَة﴾ وسُموا سفرةً؛ لأنهم كَتَبة، مأخوذة من: السَّفْرِ: وهو الكتاب، وقيل: «السفرة»: الوسطاءُ بين الله وبين خلقه، من: السفير: وهو الواسطةُ بين الناس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ایسے لکھنے والوں کے ہاتھوں میں ہے.۱

حواشی

  1. (1) سَفَرَةٍ، سَافِرٌ کی جمع ہے، یہ سفارت سے ہے۔
    مراد یہاں وہ فرشتے ہیں جو اللہ کی وحی اس کےرسولوں تک پہنچاتے ہیں۔
    یعنی اللہ اور اس کےرسول کے درمیان سفارت کا کام کرتے ہیں۔
    یہ قرآن ایسے سفیروں کے ہاتھوں میں ہےجو اسے لوح محفوظ سے نقل کرتے ہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ