مَّرْفُوعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭ ١٤
Marfoo`atim mutah hara
ترجمہ (جالندھری)
جو بلند مقام پر رکھے ہوئے (اور) پاک ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَّرْفُوعَةٍ﴾ رفيعةِ القدر عند الله ﴿مُّطَهَّرَة﴾ من أيدي الشياطين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو بلند وباﻻ اور پاک صاف ہے.۱
حواشی
(1) مَرْفُوعَةٍ اللہ کے ہاں رفیع القدر ہیں، یا شبہات اور تناقض سے بلند ہیں۔
مُطَهَّرَةٍ، وہ بالکل پاک ہیں کیوں کہ انہیں پاک لوگوں ( فرشتوں ) کے سوا کوئی چھوتا ہی نہیں، یا کمی بیشی سے پاک ہے۔