فِى صُحُفٍ مُّكَرَّمَةٍ ١٣
Fi suhufim mukar rama
ترجمہ (جالندھری)
قابل ادب ورقوں میں (لکھا ہوا)
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم أخبرَ عن جلالته عنده، فقال: ﴿فِي صُحُفٍ مُّكَرَّمَة﴾ يعني: اللوحَ المحفوظ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(یہ تو) پر عظمت صحیفوں میں (ہے).۱
حواشی
(1) یعنی لوح محفوظ میں، کیوں کہ وہیں سے یہ قرآن اترتا ہے۔
یا مطلب ہے کہ یہ صحیفے اللہ کے ہاں بڑےمحترم ہیں کیوں کہ وہ علم وحکمت سے پر ہیں۔