فَمَن شَآءَ ذَكَرَهُۥ ١٢
Faman shaa a zakarah
ترجمہ (جالندھری)
پس جو چاہے اسے یاد رکھے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَمَن شَاء ذَكَرَه﴾ يعني: فمن شاء أن يتَّعظ بالقرآن فليتَّعظ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو چاہے اس سے نصیحت لے.۱
حواشی
(1) یعنی جو اس میں رغبت کرے، وہ اس سے نصیحت حاصل کرے، اسے یاد کرے اور اس کے موجبات پر عمل کرے۔
اور جو اس اعراض سے کرے اور بے رخی برتے، جیسے اشراف قریش نے کیا، تو ان کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔